آپ کا گھر آپ کی جنت اور گوشۂ سکون اور آرام ہوتا ہے ۔ BOPاس بات کو سب سے زیادہ سمجھتا ہے کہ آپ اپنے گھر کو واقعی اپنا بنانا چاہتے ہیں۔ BOPگھر سرمایہ کاری اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ یہ ممکن ہو سکے ۔