پاکستان کے وفاقی محتسب جناب محمد سلمان فاروقی نے وفاقی محتسب میں سمند ر پار پاکستانیوں کے لیے” کمشنر شکایات سیل‘‘ قائم کیا ہے اورایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور سینئر قانونی مشیر/رجسٹرا ر حافظ احسان احمد کھوکھر کو وفاقی محتسب کے اداراتی اصلاحات ایکٹ 2013 کے سیکشن 7کے تحت کمشنر مقر ر کیا تاکہ سمندر پار پاکستانیوں کے حکومتی وزارتوں، محکموں، تنظیموں اور ایجنسیوں سے متعلق انفرادی اور اجتماعی مسائل اور شکایت کو حل کیا جا سکے۔
وفاقی محتسب کے سیکریٹریٹ اور شکایات سیل سے رابطہ کی تفصیلی معلومات نیچے دی گئی ہیں:
حافظ احسان احمد کھوکھر
(سینئیر قانونی مشیر/رجسٹرار)
سمندر پاکستانیوں کے لیے کمشنر برائے شکایات
ویب سائٹ: www.ombudsman.gov.pk
ای میل: hafizahsaan1973@gmail.com or advisor.hakhokhar@ombudsmna.gov.pk
لینڈ لائن نمبر: 9217243-051-92
فیکس نمبر: 9217256-51-92
موبائل نمبر: 8487161-300-0092
وفاقی محتسب سیکریٹریٹ ہیڈ آفس، 36۔ کانسٹی ٹیوشن ایوینیو، بالمقابل سپریم کورٹ، G/5-2 اسلام آباد، پاکستان