BOPکے ساتھ ملازمت کے مواقع


Banner

بینک ملازمت سب کے لئے (EOE)کی بنیاد پر مبنی شفاف ، میرٹ اور کسی بھی قسم کی اقربا پروری سے پاک تقرری کا نظام استعمال کرتے ہوئے موزوں، تعلیم وتجربہ ہنر اور قابلیت اوررکھنے والے امیدواران کی حتمی تقرری کرتا ہے۔

ملازمین کو ہر آن جدت اور تربیت مہیا کرنے اور ان کی پیشہ ورانہ استعداد میں مسلسل بہتری کے لئے بینک "کیرئیر ڈویلپمنٹ پروگرام"کا اجراء کرتا رہتا ہے۔ ان پروگرامز سے ہر ملازم برابری کی سطح پر استفادہ کر سکتا ہے۔ یہ پروگرام ملازمین اور ادارے کی مخصوص ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دیئے جاتے ہیں۔

بینک کے پاس ابہام سے پاک، وضاحت شدہ اور آسان ملازمتی قانون و قواعد موجود ہیں جو یہ یقینی بناتے ہیں کہ سٹاف کی ترقی اور تربیت کا نظام صحیح طور پر کام کرے اور سٹاف کی پرکھ ،دوران ملازمت مختلف جگہوں پر تقرری عہدے میں ترقی اور استعفیٰ کی صورت میں متبادل سٹاف کا انتظام وغیرہ ہر آن قابل عمل حالت میں رہے۔

بینک مشاہرہ کا ایسا نظام وضع کرتا ہے جس کے تحت ادارے کے ملازمین کوکسی بھی ابہام سے پاک قواعد کی روشنی میں اور مروجہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق معقول مشاہرہ دیا جاتا ہے ۔

ملازمت کا عنوان/تفصیل پوسٹنگ کی جگہ گریڈ کی حد اس تاریخ سے اس تاریخ تک
Unit Head Data Centre Infrastructure Lahore AVP-I to VP 28/03/2025 14/04/2025 !Apply Now
Unit Head Trade Lahore AVP-I to VP 28/03/2025 14/04/2025 !Apply Now
Manager Products and Policy Lahore AVP-I to VP-I 28/03/2025 18/04/2025 !Apply Now
Product Development Manager - Credit Cards Lahore AVP to VP 09/04/2025 23/04/2025 !Apply Now
Area Manager Chak Jhumra Faisalabad VP to SVP 10/04/2025 25/04/2025 !Apply Now
اوپر